Mon. Dec 23rd, 2024

یوسف الیاس، کُل صلح

یوسف الیاس کی دیوبندیوں وہابیوں سے کیسی دوستی اور قربت ہے اس کا ثبوت دیکھیے۔ نیچے اشتہار میں یوسف الیاس مسلمانوں کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے جس میں مالیگاؤں کے سب سے بڑے دیوبندی مولوی کا فوٹو بھی شامل ہے۔ نیچے دیکھیے  ⬇️

نیچے بینر میں یوسف الیاس مسلمانوں کو عید میلاد النبی کی مبارک بعد دیتے ہوئے جس میں مالیگاؤں کے سب سے بڑے دیوبندی مولوی کا فوٹو بھی شامل ہے۔ نیچے دیکھیے ⬇️

یوسف الیاس نے اپنے گھر کے پاس کمپاؤنڈ میں میڈیکل کیمپ لگایا جس کہ افتتاح کے پروگرام میں مالیگاؤں کے سب سے بڑے دیوبندی مولوی مفتی اسماعیل نے تقریر کی جبکہ پروگرام کی صدارت رضا اکیڈمی کے صدر ڈاکٹر رئیس نے کی۔ نیچے دیکھیے ⬇️

مالیگاؤں کے ایک علاقے میں یوسف الیاس کے دادا کے نام پر ایک گیٹ بنایا گیا جس کا افتتاح مفتی اسماعیل دیوبندی نے کیا۔ اس پروگرام میں صوفی غلام رسول، مستقیم گاندھوی اور ابراہیم دیوبندی (نیشنل) بھی تھے۔ نیچے دیکھیے ⬇️

مفتی اسماعیل دیوبندی، اطہر صلح کلی اور یوسف الیاس ایک اسٹیج پر۔ نیچے دیکھیے ⬇️

ابراہیم دیوبندی (نیشنل)، یوسف الیاس اور صوفی غلام رسول ایک ہی پروگرام میں۔ نیچے دیکھیے ⬇️

مفتی اسماعیل دیوبندی، یوسف الیاس اور مستقیم گاندھوی ہر جگہ ایک ساتھ۔ نیچے۔ دیکھیے ⬇️

یوسف الیاس، ابراہیم دیوبندی (نیشنل) کا استقبال کرتے ہوئے۔ نیچے دیکھیے ⬇️

یوسف الیاس اور صوفی غلام رسول ہر جگہ ساتھ ساتھ۔ نیچے دیکھیے ⬇️

یوسف الیاس اور صوفی غلام رسول ہر جگہ ساتھ ساتھ۔ نیچے دیکھیے ⬇️

مالیگاؤں میں دیوبندیوں کا بہت بڑا مدرسہ معہد ملت ہے جس میں 23 بچوں کا اپنے اساتذہ یعنی ٹیچر کے ساتھ تنازعہ ہو گیا اور بات بہت بڑھ گئی۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے جو لوگ اگے ائے، اُس میں یوسف الیاس کا بھی نام تھا۔ نیچے دیکھیے (2 اخبار) ⬇️

مالیگاؤں میں دیوبندیوں کا سب سے بڑا مولوی مفتی اسماعیل اور یوسف الیاس ایک ریلی یعنی جلوس میں کُھلی جیپ میں ایک ساتھ چل رہے ہیں۔ نیچے دیکھیے ⬇️

مالیگاؤں میں دیوبندیوں کا سب سے بڑا مولوی مفتی اسماعیل اور یوسف الیاس اور اطہر صلح کلی اکثر ایک اسٹیج پر! پہلے فوٹو میں مفتی اسماعیل ہے جبکہ دوسرے فوٹو میں اطہر صلح کلی، یوسف الیاس اور مستقیم گاندھوی ہیں۔ نیچے دیکھیے ⬇️

مالیگاؤں کے مشہور دیوبندی مولوی محمد عثمان کے بیٹے نہال احمد کے انتقال پر اس کی یاد میں ایک بڑا جلسہ ہوا جس میں دیوبندیوں کے بڑے بڑے مولوی شریک ہوئے۔ اُس میں یوسف الیاس نے بھی نہال احمد کی تعریف کی۔ نیچے دیکھیے ⬇️

ایک پروگرام میں دیوبندی مولوی عبدالحد کے ساتھ صوفی غلام رسول اور یوسف الیاس جبکہ اور بھی کئی دیوبندی شامل تھے۔ نیچے دیکھیے ⬇️

اطہر صلح کلی، مستقیم گاندھوی، ابراہیم دیوبندی اور صوفی غلام رسول کی تفصیل ان شاء اللہ جلد بتائی جائے گی۔ آپ نیچے کِلک کرکے ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوجائیں ⬇️