رضا اکیڈمی کے سعید نوری کی وجہ سے مالیگاؤں کی سنیت خطرے میں پڑ گئی ہے کیونکہ سعید نوری نے مالیگاؤں میں جس آدمی کو تحفظ ناموس رسالت بورڈ کا سربراہ بنایا ہے (جس کا نام یوسف الیاس ہے) اُس کی دیوبندیوں وہابیوں کے ساتھ گہری دوستی، رشتہ داری، میل جول، کاروبار سب کچھ ہے۔ وہ دیوبندیوں کا کھُل کر تعاون کرتا ہے، اُن کے دینی پروگرام میں شریک بھی ہوتا ہے اور تبلیغی جماعت کے مرکز کی تعریف کرتے ہوئے اُن کی حمایت میں بیان دیتا ہے۔
ثبوت دیکھنے کیلئے کِلک کریں:
اگر آپ کو یہ ثبوت دیکھنا ہو کہ سعید نوری نے یوسف الیاس کو تحفظ ناموس رسالت بورڈ کا سربراہ کب بنایا؟ تو نیچے کِلک کریں:
ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوجائیں ⬇️